English

ٹوئٹر گالم گلوچ والے ڈائریکٹ میسجز کا پتا چلانے اور انہیں چھپانے کے فیچر کے تجربات کر رہا ہے

جمعرات 22 اگست 2019

ٹوئٹر گالم گلوچ والے ڈائریکٹ میسجز کا پتا چلانے اور انہیں چھپانے کے فیچر کے تجربات کر رہا ہے، ہواوے اپنی میپنگ سروس پر کام کر رہا ہے، وٹس ایپ بیٹا استعمال کرنے والے ایپ کو انلاک کرنے کے لیے فنگرپرنٹ استعمال کر سکتےہیں، ٹیکنالوجی نیوز کی تفصیلات جانیے

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے