English

اب آپ وٹس ایپ سٹیٹس کو فیس بک سٹوری میں بھی شیئر کر سکتے ہیں

منگل 24 ستمبر 2019

اب آپ وٹس ایپ سٹیٹس کو فیس بک سٹوری میں بھی شیئر کر سکتے ہیں، ایچ پی کا نیا الٹرا وائیڈ مانیٹر سکرین پر ایک ساتھ دو ڈیوائس دکھا سکتا ہے، گوگل اسسٹنٹ میں نئی مزید زبانوں کے لیے نئے وائس آپشن متعارف کرا دئیے گئے، ٹیکنالوجی نیوز کی تفصیلات جانیے اس ویڈیو سے

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے