English

پارلیمنٹ سے چند کلومیٹر کی دوری پر اسلام آباد کی وہ بستی جہاں نہ پینے کو پانی ملتا ہے

ہفتہ 12 اکتوبر 2019

پارلیمنٹ سے چند کلومیٹر کی دوری پر اسلام آباد کی وہ بستی جہاں نہ پینے کو پانی ملتا ہے، نہ سڑکیں بن پائی ہیں، فراش ٹاؤن فیز 2 کے مکینوں کی زبانی سنیے یہاں کے بنیادی مسائل، رپورٹ عمر جنجوعہ

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے