Tehsil Wana
تحصیل وانا

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’وانا‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ وانا تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
وانا کی خبریں

شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد جہنم واصل

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
پی ٹی آئی حکومت کا سرکاری ملازمین کے ساتھ ظالمانہ رویہ قابل افسوس ہے
شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاراور ایک پولیو ورکر شہید
مون سون بارشیں اورژالہ باری نے تحصیل برمل، شوال اور پریغل میں تباہی مچادی
شکئی ،مانتوئی قبیلہ شاخمارائی میں ہیضہ نے وبائی شکل اختیار کرلی،یک ہی خاندان کے 27 افراد ہسپتال منتقل
بلدیاتی انتخابات میں کامیاب تحصیل چیئرمین سمیت تمام بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیا
ضلع جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا میں شوگر اور کھاد مافیا کے خلاف گھیرا تنگ
وانا ،پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،چینی اور کھاد کی سمگلنگ کرتے متعدد گاڑیاں قبضے میں لے لیں
ڈی ایچ او وانا کی بی ایچ یوز، سی ایچ یوز اور سول ہسپتال کے عرصہ دراز سے غیر حاضر ملازمین کیخلاف کارروائی ،تنخواہیں بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے
وانا ،محکمہ زراعت کی نااہلی ،لیبارٹری نہ ہونے سے سیبوں کے باغات مختلف قسم کے بیماریوں کی شکار ہوگئے
جنوبی وزیرستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے
پاک افغان بارڈر انگورآڈہ گیٹ پر پشتون ڈس ایبل موومنٹ کا احتجاجی دھرنا چوتھے دن میں داخل ہوگیا
ضلع ساؤتھ وزیرستان تنائی چیک پوسٹ پر پولیس اور کسٹم حکام کی مشترکہ کامیاب کارروائی‘ یوریا کھاد کی غیر قانونی سمگلنگ ناکام بنا دی
وانا کی تصاویر
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ
جنوبی وزیرستان خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاتروانا میں جمعہ 1 جولائی 2022 کے نماز کے اوقات
فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
---|---|---|---|---|
03:37 am | 12:24 pm | 04:06 pm | 07:31 pm | 09:12 pm |
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.