اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا

جمعہ 21 اپریل 2017 13:21

اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا
اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2017ء) اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے۔پانی کی قلت بھی شدت اختیار کر گئی۔شدید گرمی کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت نے عوام کی مشکلات میں مذید اضافہ کر رکھا ہے۔

اوستہ محمد میں شدید گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروبات اور برف مہنگے داموں بک رہی ہے ۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے۔اوستہ محمد میں سورج طلوع ہوتے ہی سورج آگ اگلنے شروع کر دیتاہے۔اوستہ محمد کے شہریوں نے بالاحکام سے مطالبہ کیا کہ شدید گرمی میں مہنگائی پر کنٹرول کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..