آئندہ 24گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 24 اپریل 2017 12:23

آئندہ 24گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور  ژالہ باری کا  امکان ہے ،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ( مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن)، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن)، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

مری37، چکوال20، راولپنڈی (چکلالہ21، شمس آباد16)، اسلام آباد (زیروپوائنٹ، بوکرہ17، گولڑہ16، سیدپور12)، اوکاڑہ11، ساہیوال07، سرگودھا (ائیرپورٹ11، سٹی06)، لاہور 04، سیالکوٹ، جھنگ، جوہرآباد01، کشمیر: مظفرآباد27، گڑھی دوپٹہ22، راولاکوٹ17، کاکول21، بالاکوٹ17، مالم جبہ14، کالام14، بنوں07، دیر06، رسالپور، چراٹ05، لوئر دیر، پٹن، سیدوشریف04، پشاور01، گلگت بلتستان: استور05، چلاس، بگروٹ03، گلگت، بونجی01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت دادو 45، سبی، لسبیلہ 43، شہیدبینظیرآباد، جیک آباد، سکرنڈ42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں