چینی صوبے ینان اور تائیوان میں طوفانی بارشیں

بارشیں مزید چند روز جاری رہیں گی ، اولے بھی پڑیں گے ، محکمہ موسمیات

منگل 25 اپریل 2017 12:30

چینی صوبے ینان اور تائیوان میں طوفانی بارشیں
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات نے پیشنگو ئی کے مطابق جنوبی چین کے بعض علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں ، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ ینان اور تائیوان کے کئی علاقوں میں درمیانے درجے یا شدید بارشیں ہیں جبکہ ینان کے بعض علاقوں میں طوفانی بارشوں اور اولے پڑنے کا بھی خدشہ ہے ، ملک کے کئی علاقوں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان نہیں جبکہ جنوبی علاقوں میں بدھ تک شدید بارشیں ہو سکتی ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے مقامی حکام کو وارننگ جاری کی ہے کہ وہ ان علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کیلئے پیشگی اقدامات کرلیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..