ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،قومی محکمہ موسمیات

منگل 25 اپریل 2017 12:57

ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،قومی محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں اور ملک کے چند علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔قومی محکمہ موسمیات کے مطابق گرزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستسان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش مری میں 37ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلا میں 45ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں، جب کہ کوئٹہ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات