کراچی ،سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری رہنے کا امکان

منگل 2 مئی 2017 16:42

کراچی ،سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2017ء) کراچی میں گزشتہ کئی روز جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، سمندری ہوا چلنے لگی ، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوا چلنے سے تین روز تک جاری رہنے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ جنوب مغربی سمندری ہوا 10 سے 15 ناٹ فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 372 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..