موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کیلئے پیرس معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بون میں مذاکرات شروع

پیر 8 مئی 2017 19:19

بون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2017ء) موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کیلئے پیرس معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بون میں مذاکرات شروع ہوگئے۔جرمن میڈیا کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے گزشتہ سال فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات کے تعین کے لیے اقوام متحدہ کے زیر انتظام بین الاقوامی سطح کے مذاکرات سے جرمن شہر بون میں شروع ہوگئے۔

(جاری ہے)

گیارہ روز تک جاری رہنے والے ان مذاکرات میں یہ طے کیا جائے گا کہ رکن ممالک کن قواعد و ضوابط کی رو سے اس معاہدے پر عملدرآمد کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پیرس معاہدے سے دستبردار ہونے کا عندیہ دے چکے ہیں، جو اس معاہدے میں شامل دیگر تمام ممالک کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ تاہم واشنگٹن نے گزشتہ ہفتے ہی اعلان کیا تھا کہ امریکا کا ایک وفد بون میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..