خوشگوار موسم کے باعث مقامی لوگوں اور سیاحوں نے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا

منگل 9 مئی 2017 14:12

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2017ء) استورمیں خوشگوار موسم کے باعث مقامی لوگوں اور سیاحوں نے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا‘ مقامی لوگوں اور سیاحوں نے راما جھیل ‘ رپول اور دیوسائی کے مقامات پر ڈیرے ڈال دیئے ہیں اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں‘استوار میں موسم گرما مئی سے اگست کے مہینوں تک محیط ہوتاہے‘ موسم گرما کی وجہ سے ان مہینوں مختلف گلیشیئر کے پگھلنے کی وجہ سے مختلف نہروں اور نالوں میں اضافی پانی میسر ہوتاہے ‘جو سیاحوں کیلئے ایک دلکش نظارے کی ماند ہوتاہے‘ اس وقت استورمیں درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے‘ جولائی کے مہینے سے مختلف سرکاری اور نجی سکولوں میںموسم گرما کی چھٹیاں ہوجاتی ہیں‘اور لوگ اپنے بچوں کے ہمراہ استوار کے بالائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں اور موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..