کراچی،سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

اندرون سندھ گرمی کی شدت برقرار ،لاڑکانہ اور دادو میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

منگل 9 مئی 2017 16:16

کراچی،سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2017ء) کراچی سمیت سندھ میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ اندرون سندھ گرمی کی شدت برقرار ہے ۔ لاڑکانہ اور دادو میں پارہ 49ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کیدوران موسم گرم اور خشک رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سے 38ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

مغربی اور جنوب مغربی سمندری ہوا 10سے 20ناٹ فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اندورن سندھ گرمی کی شدت برقرار ہے ۔ لاڑکانہ اور دادو میں درجہ حرارت 47 سے 49ڈگری سینٹی گریڈ ، سکھر میں درجہ حرارت 46سے 48ڈگری سینٹی گریڈ ، نواب شاہ میں درجہ حرارت 45سے 47ڈگری سینٹی گریڈ ، حیدر آباد اور میرپور خاص میں درجہ حرارت 43سے 45ڈگری سینٹی گریڈ اور بدین میں درجہ حرارت 41سے 42ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..