جی سی یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر ریسرچ ،چیئرمین سپورٹس بورڈ کی میرٹ کے برعکس تعیناتی کیخلاف دائر درخواست مسترد

منگل 9 مئی 2017 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2017ء) لاہور ہائیکورٹ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر ریسرچ اور چیئرمین سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اکرام کی میرٹ کے برعکس تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ڈائریکٹر ریسرچ اور چیئرمین سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اکرام کو میرٹ کے برعکس تعینات کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ہی شخص کویونیورسٹی میں دو سے زائد عہدے دے کر نوازا گیا ہے جو کہ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔عدالتی حکم پر یونیورسٹی کے رجسٹرار صبور احمد خان نے ڈاکٹر اکرم کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن عدالت میں پیش کیا۔یونیورسٹی کے وکیل میاں عبدالقدوس نے آگاہ کیا کہ ڈاکٹر اکرام معروف سائنسدان اور اپنے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں جبکہ ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔جبکہ ڈاکٹر اکرام ڈائریکٹر ریسرچ کے عہدے پر اپنی خدمات کا کوئی معاوضہ نہیں لے رہے۔جس پر عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..