اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

بدھ 17 مئی 2017 14:36

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت چکوال ،سیالکوٹ، قصور، سرگودھا ، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ بہاولپور، ژوب، مکران اور لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش قصورمیں17، سرگودھا میں08 اور پنجگورمیں 04 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت بھکر میں 44 اورلاڑکانہ وچھور 43 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستورگرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان