آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دو دن کے دوران درجہ حرارت 47 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 19 مئی 2017 12:15

آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دو دن کے دوران درجہ حرارت 47 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا ، مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں مین کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے، کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کشمیر اور گلگلت بلتستاں کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستورگرم اور خشک رہا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیرآباد اور لاڑکانہ میں 47 اور تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا ، مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں مین کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کی پیشنگوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..