جیکب آبادمیں گرمی کا پارہ چڑھ گیا درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگیا

ہفتہ 27 مئی 2017 17:11

جیکب آبادمیں گرمی کا پارہ چڑھ گیا درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگیا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) جیکب آبادمیں گرمی کا پارہ چڑھ گیا درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگیا تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے گذشتہ روز درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے بھی تجاوزکرگیا شہر میں گرم ہوائیں چلنے کے باعث شہری گھروں میں محصورہوکررہ گئے ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا اور برف بلیک پر فروخت کی جانے لگی بازاریں ویران ہوگئیں بجلی کی آنکھ مچولی نے عوام کو بے حال کردیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں