چین ، شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

بعض علاقوں میں بارشوں کے باعث گرمی کی شدت کم ہو جائیگی

پیر 29 مئی 2017 13:10

چین ، شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2017ء) چین کے محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ شمالی علاقوں میں آئندہ کئی دنوں کے درمیان درجہ حرارت کم ہو جائے گا اور ان علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی ، بیجنگ ، ٹیان جن ، اندرونی منگولیا کے خود مختار ریجن ،ہیبی اور شان ڈانگ کے صوبوں میں بدھ تک شدید بارشیں ہوں گی جس سے سردی میں اضاہ ہو جائے گا اور گرمی کی موجودہ لہر میں کمی ہو جائے گی، اتوار کو شدید درجہ حرارت کیلئے زرد الرٹ جاری کیا گیا تھا بعض شمالی علاقوںمیں 39ڈگری سلسیس سے زیاد ہے ، شمالی صوبوں بھر میں گرمی کی شدید لہر آئی ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

قومی محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی یہ لہر چند روز تک جاری رہے گی ۔محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ بیجنگ ، ٹیان جن ، ہیبی ، شان شی ، ہینان ، شان ڈونگ ، ہوبی ، انہوئی ، جیانگ سو اور سنکیانگ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 35درجے سلسیس سے زیادہ ہو گا ، زیر یں بیجنگ اور ہیبی ، ہینان ، شنڈونگ اور ہوبی کے صوبوں کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 39ڈگری سلسیس تک پہنچ سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر علاقوں میںبارشوں کے باعث بتدریج کم ہونا شروع ہو گی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر