کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں شدید گرمی،زیادہ تر سرکاری ملازمین دفاتر سے غیر حاضر

پیر 29 مئی 2017 16:25

کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں شدید گرمی،زیادہ تر سرکاری ملازمین دفاتر سے غیر حاضر
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں روزے کے دوسرے روز بھی شدید گرمی سرکاری ملازمین نے اے سی چلاکر گرمی کو کم کرنے کی کوشش کی سول سیکرٹریٹ میں پیر کے روز بعض صوبائی وزراء مشیر اور سرکاری ملازمین دفتروں سے غیر حاضر رہیں تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے روز سول سیکرٹریٹ سرکاری ملازمین کی حاضری کم رہی جبکہ کئی صوبائی وزراء مشیر دفتر نہیں آئے اور دور دراز سے گرمی میں آئے ہوئے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑ اجبکہ اندرون بلوچستان سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ضلع تربت میں 52درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ سبی ،گوادر ،پسنی ،جیونی،تفتان،چاغی ،نوشکی ،نصیرآباد ،اوستہ محمد ،ڈیرہ مراد جمالی اور کوئٹہ میں بھی سخت گرمی رہی کوئٹہ شہر میں پیر کے روز بڑی بڑی مارکیٹیں او ربازار بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک بھی کم رہی محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں ایک ہفتہ تک گرمی جاری رہی گی اور لوگوںکو گرمی سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان