بفہ و گردونواح میں ہونے والی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تمباکو و سبزی کی تیار قیمتی فصلوں کو تباہ کردیا

جمعہ 9 جون 2017 15:43

بفہ و گردونواح میں ہونے والی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تمباکو و سبزی کی تیار قیمتی فصلوں کو تباہ کردیا
مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2017ء) بفہ و گردونواح کے علاقوں میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری نے تمباکو و سبزی کی تیار قیمتی فصلوں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ کاشتکاروں کے خون پسینے کی محنت پر پانی پھر گیا، جس سے کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

(جاری ہے)

علاقہ میں پہلی دفعہ وسیع پیمانہ پر کاشتکاروں کو پہنچنے والے شدید نقصان پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے علاقہ کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ صوبائی حکومت سے کاشتکاروں کی مالی معاونت کی اپیل کی ہے۔

یونین کونسل بفہ، عنایت آباد اور بجنہ سے ملحقہ علاقہ جات میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید طوفانی ژالہ باری نے علاقہ میں کاشت کی گئی تمباکو کی فصل کے ساتھ ساتھ ٹماٹر، فراش بین، ٹینڈا، گھوبی اور دیگر قیمتی سبزیوں کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..