آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ملتان ڈویڑن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہی ،محکمہ موسمیات

جمعہ 9 جون 2017 20:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ملتان ڈویڑن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ڈویڑن میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا، ملتان، بہاولپور، ہزارہ ڈویڑن اور بدین میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: لاہور (ائیرپورٹ51، سٹی40، پنجاب یونیورسٹی37)، گوجرانوالہ41، مری19، اسلام آباد (زیروپوائنٹ18، سید پور17، بوکرہ15، گولڑہ05)، راولپنڈی (شمس آباد18، چکلالہ15)، چکوال17، منگلہ14، گجرات11، لیہ10، جہلم09، سیالکوٹ (ائیرپورٹ)04، ملتان، بہاولپور02، نورپورتھل01، کشمیر: راولاکوٹ24، مظفرآباد07، گڑھی دوپٹہ، کوٹلی06، خیبرپختونخواہ: بالاکوٹ02، سندھ: بدین02ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت:دادو 46، جیکب ا?باد 45، ،لاڑکانہ، موہنجوداڑو، روہڑی، سکھر 44، دالبندین،نوکنڈی ، پڈعیدن میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..