اسلام آباد ،ْ راولپنڈی سمیت پنجاب ، ہزارہ ڈویژن،سوات ،,مالاکنڈ ،فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کا امکان

جمعرات 15 جون 2017 13:36

اسلام آباد ،ْ راولپنڈی سمیت پنجاب ، ہزارہ ڈویژن،سوات ،,مالاکنڈ ،فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2017ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ، ہزارہ ڈویژن،سوات ،,مالاکنڈ ،فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی ، فیصل آباد، ساہیوال، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 16، ڈیرہ غازی خان میں 07، ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں48، نوکنڈی، دالبندین میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی ،گوجرانولہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ملتان ڈویژن، ہزارہ ڈویژن،سوات ،مالاکنڈ ، فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب اور سبی ڈویژن میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..