عید الفطر 26 جون کو ہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات

جمعرات 15 جون 2017 21:09

عید الفطر 26 جون کو ہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2017ء) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں شوال کا چاند 25جون بروز اتوار نظر آجائے گا اور عیدالفطر 26جون کو ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 24جون کی صبح 7بج کر 31منٹ پر پیدا ہو جائے گا اور رمضان کی 29تاریخ یعنی 25جون کی شام واضح طور پر دکھائی دے گا۔ عید الفطر کا چاند ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دکھائی دے گا تاہم موسم کافی یا جزوی ابر آلود ہو گا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ پشاور کی مسجد قاسم کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت دیگر علمائے کرام کی جانب سے چاند کی شہادت کے آزاد اعلانات کے بعد پیدا ہونے والے تنازع سے نمٹنے کے لیے وزارت مذہبی امور نے رواں سال مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور سردار محمد یوسف کا حال ہی میں کہنا تھا کہ ہم مفتی پوپلزئی کو اجلاس میں مدعو کریں گے اور توقع کی جا رہی ہے کہ اگر وہ خود نہیں آتے تو اپنا نمائندہ بھیج دیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان