پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، چھتیں گرنے ، کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

بدھ 21 جون 2017 13:38

پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، چھتیں گرنے ، کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دی ، ں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی ۔ پنجاب میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی ہوئے ۔ لاہور رائیونڈ روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔

پنجاب میں آندھی اور طوفانی بارش سے تباہی مچ گئی ، مختلف علاقوں میں حادثات بھی پیش آئے ۔ احمد پور سیال میں بارش اور تیزہواں سے نجی کالج کی دیوار گرگئی ، ملبے تلے دب کر باپ بیٹا اور نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

کرنٹ لگنے سے میونسپل کارپوریشن کا سینٹری ورکرکام کرتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ،لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں مکان کی چھت گر نے سے بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ، رائیونڈ روڈ پر گودام کی چھت گر گئی جس سے پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے ۔

فیصل آباد میں زیرتعمیر گھر کی چھت گرنے سے ایک مزدور دم توڑ گیا ۔ منڈی بہا الدین میں بھی بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوئے ۔ آزاد کشمیر کے علاقے چکار میں مال بردار ٹرک نالے میں گرگیا جس سے ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..