اسلام آباد اور راولپنڈی، سمیت بالائی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،سندھ ہلکی بوندا باندی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

جمعرات 22 جون 2017 11:31

اسلام آباد اور راولپنڈی، سمیت بالائی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ  بارش ،سندھ ہلکی بوندا باندی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی، سمیت بالائی پنجاب، ہزارہ ،مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،کشمیر ، ہزارہ، پشاور، کوئٹہ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہواوں،ا?ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ سب سے زیادہ بارشگوجرانولہ 57 میں، نورپورتھل 53، اور استور میں04 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 46، تربت، پنجگور 44، ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال، ملتان، بہاولپور ، ڈی جی خان، ہزارہ ،مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان