اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے‘ محکمہ موسمیات

جمعرات 22 جون 2017 12:11

اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب،کشمیر ، ہزارہ، پشاور، کوئٹہ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش گوجرانولہ میں 57، نورپورتھل 53، بہاولپور(ائیرپورٹ45،سٹی 29)، اوکاڑہ 43، سیالکوٹ(ائیرپورٹ41،سٹی 31)، منڈی بہاوٰالدین، فیصل آباد، ملتان 39، جہلم 37، رحیم یار خان34، گجرات 33، خان پور29، ٹوبہ ٹیک سنگھ 25، لاہور(پنجاب یونیورسٹی 30،سٹی23، ائیرپورٹ 16)، منگلا 23، جھنگ 22، ڈی جی خان 21، مری 17، قصور16، ساہیوال10، کامرہ، بھکر08، میانوالی 07، سرگودھا (سٹی 06، ائیرپورٹ 05)، جوہر آباد06، چکوال، بہاولنگر 04، لیہ 02، کوٹ ادو، راولپنڈی 01، مظفرآباد44، کوٹلی25، راولاکوٹ16، گڑھی دوپٹہ14، کاکول27، چراٹ23، بالاکوٹ12، پارہ چنار06، پشاور(سٹی 04، ائرپورٹ 01)،بارکھان35، گلگت استور 04، چلاس 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 21اورزیادہ سے زیادہ 31،اسلام آباد 21اور28،کراچی 30اور35،پشاور میں کم سے کم 21اور زیادہ سے زیادہ 29،کوئٹہ19اور37،گلگت 18اور28،جبکہ چترال میں کم سے کم 19اورزیاد ہ سے زیادہ 31ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے