چین کے کئی صوبوں میں دو روز تک شدید بارشوں کا امکان

سے 160ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

جمعہ 23 جون 2017 12:23

چین کے کئی صوبوں میں دو روز تک شدید بارشوں کا امکان
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) چین کے محکمہ موسمیات نے چین کے صوبوں انہوئی ، ہوبی ، جیانگ زی اور زی جیانگ کے بعض علاقوں میں اتوار تک شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں 60سے 160ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیبی ،شان ڈانگ اور تیان جن میں 60ملی میٹر تک بارش کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ اولے پڑنے کا بھی امکان ہے ، ان علاقہ کے رہنے والے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے باہر نکلنے میں احتیاط کریں،ر سیلاب اور تودوں سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، اس سلسلے میں ییلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جو شدید تصور کیا جاتا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..