کراچی،لاہو ر میں موسلادھاربارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ، گھر کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی

جمعہ 30 جون 2017 12:49

کراچی،لاہو ر میں موسلادھاربارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ، گھر کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی
کراچی/لاہو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2017ء) موسلادھاربارشوں سے کراچی اور لاہور میں نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ،سڑکیں تالاب بن گئیں، اہم راستے پانی میں ڈوب گئے، گھر کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر صبح اور شام کو موسلا دھار بارشوں سے سڑکیں تالاب بن گئیں او ر نظام زندگی درہم برہم ہو گیا بارشوں کے باعث اہم راستے پانی میں ڈوب گئے اور ٹریفک جام ہوگئی ،۔

بارشوں کے باعث 483فیڈر ٹرپ ہوگئے جس سے شہر میں کئی علاقوں میں اندھیرا چھاگیا۔ان علاقوں میں ملیر، ائرپورٹ، لیاقت آباد،کیماڑی، گلشن اقبال بلاک 10، شیرشاہ، نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا بلاک 2شامل ہیں۔کے الیکٹرک نے لوگوں کو بجلی کے کھمبوں، پی ایم ٹیز اور ٹوٹی ہوئی تاروں سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں، گجر نالہ کے قریب بارش کا پانی گھروں اور مسجد میں داخل ہوگیاجبکہ گورنر ہاس اور وزیراعلی ہاس سے متصل سڑکوں پر بھی پانی بھر گیا۔

سرکاری اسپتالوں نے بارش کے موقع پر ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں طوفانی بارشوں سے شاہدرہ کے علاقے میں ایک گھر کی چھت گرگئی جس کے باعث 5افراد زخمی ہوگئے جبک۔بارشوں کے باعث تمام تر مشکلات کے باوجود لوگ سوہانے موم کا لطف اٹھانے تفریحی مقامات پر پہنچ گئے۔ بارشوں کے باعث ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں اور لوگوں نے ریلوے اسٹیشنوں پراپناقیام بڑھادیاہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..