کراچی، صبح سویرے مختلف علاقوں میں پھوار،

موسم خوش گوار جمعہ سے اتوار کے دوران کراچی سمیت سندھ میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چندمقامات پرموسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 12 جولائی 2017 12:50

کراچی، صبح سویرے مختلف علاقوں میں پھوار،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2017ء) کراچی میں باد لوں نے ڈیرے ڈال لیے، شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں شارع فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال، ایم اے جناح روڈ، لسبیلہ، گولیمار، آئی آئی چندریگر روڈ،ٹاور، کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا ، تاہم شہر کے بیشتر علاقوں میں بارش کے چند قطرے ٹپکتے ہی حسبِ روایت بجلی بھی غائب ہوگئی۔ہلکی پھوار پڑنے کے باعث کئی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن پیدا ہوگئی، جس کے گاڑیوں بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کو دشواری کا سامنا ہوا اور سلپ ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران کراچی سمیت سندھ میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چندمقامات پرموسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی