استنبول میںشدید بارشوں سے نظام زندگی متاثر

بدھ 19 جولائی 2017 12:46

استنبول میںشدید بارشوں سے نظام زندگی متاثر
استنبول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2017ء) استنبول میں موسلا دھار بارشوں نے روز مردہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں گزشتہ 2دن سے جاری بارش سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے،محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

گرج چمک کے ساتھ برسنے والی بارش صبح کے وقت ایک مربع میٹر میں 65 کلو گرام تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

وزیر برائے مواصلات، جہاز رانی وخبر رسانی احمد ارسلان نے شدید بارشوں کے حوالے سے کہا ہے کہ "یہ ایک قدرتی آفت " ہے۔ہم ہر متاثرہ مقام کو امدادی خدمات فراہم کر رہے ہیں اور اس دوران ہونے والے ہر قسم کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ گورنر استنبول نے عوام کو خبر دار کیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..