آئندہ 24گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ حید آباد،گوجرانوالہ،لاہور، ہزارہ،ڈی جی خان،ژوب،سبی ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پیر 24 جولائی 2017 11:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ حید آباد،گوجرانوالہ،لاہور،ہزارہ،ڈی جی خان،ژوب،سبی ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

پیر کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ حید آباد،گوجرانوالہ،لاہور،ہزارہ، ڈی جی خان،ژوب،سبی ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔آئندہ 48گھنٹوں کے دوران کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب(راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور،سرگودھا ڈویژن) میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص،حیدرآباد ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ، حیدرآباد، سبی،کوئٹہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش بلو چستان:سبی16،بارکھان 08،سندھ :ڈپلو 40، اسلام کوٹ15، نگرپارکر13، چھاچھرو10، میرپورخاص، چھور، مٹھی4، ڈہلی3،کالوئی2، پنجاب:مری3،چکوال 2، گوجرانوالہ، سیالکوٹ 1،گلگت بلتستان:گوپس میں 2ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گز شتہ روز ریکارڈکیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سبی 45، دادو 44، نوکنڈی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..