جنوبی وزیرستان ایجنسی وانا میں طوفانی بارشوںنے تباہی مچادی

تین کھمبوں سمیت ندی نالوں کے کنارے کٹائو کی وجہ سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں

پیر 24 جولائی 2017 14:09

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) جنوبی وزیرستان ایجنسی وانا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ چار دن سے مسلسل جاری ہے ،ندی نالوں میں طغیانی آنے کی وجہ سے پا نی نے تباہی مچادی ،تین کھمبوں سمیت ندی نالوں کے کنارے کٹائو کی وجہ سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ،تحصیل برمل کا علاقہ انگور اڈہ میں ایک موٹر سائیکل بھی نالے میں بہہ گیا ،لوگوں کا حکومت سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ چار دنوں سے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈکواٹر وانا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے تحصیل وانا کا علاقہ سپین میں بجلی کے تین کھمبے گرگئے تھے جن کو مقامی لوگوں نے چندہ اکٹھا کرکے اپنی مدد آپ کے تحت ٹھیک کرایا اور بجلی کا سسٹم بحال کردیا گزشتہ 72گھنٹوں سے ٹیسکوحکام خاموش تماشائی بنی بیٹھی رہیں ۔

(جاری ہے)

اور دوسری طرف ندی نالوں طغیانی آنے کی وجہ سے ندی نالوں کے کنارے کٹائو کی وجہ سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں تحصیل برمل کا علاقہ انگور آڈہ میں ایک نالے میں موٹر سائیکل بھی بہہ گیا ہے لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے جن لوگوں کے نقصانات ہوگئے ہیں انکا ازالہ کیا جائے تاحال پولٹیکل انتظامیہ اور فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اس سلسلے میں خاموش بنی بیٹھی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..