مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،

کشمیر،بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کشمیربالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیزہواؤں اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے‘ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

منگل 1 اگست 2017 13:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 اگست2017ء) مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،کشمیربالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیزہواؤں اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے،لاہور،گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں بارش بھی ہوئی،ہوائیں چلنے سے حبس کا زور بھی کم ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،فیصل آباد ڈویژن، فاٹا اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی میں بھی سورج کی بادلوں سے آنکھ مچولی جاری ہے۔شہر میں آج کہیں کہیں بونداباندی کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ،،گزشتہ روز رکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات میں چلاس کا درجہ حرارت چھیالیس،دادو،سبی،دالبندین اور نوکنڈی کا چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان