اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواووں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی

بدھ 9 اگست 2017 12:11

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواووں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) محکمہ موسمیات نے آ ئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، میرپور خاص، ژوب، قلات ڈویژن، اسلام آباد ، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

یہاں جاری بیان کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہے گا جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش یا بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔آئندہ 48گھنٹوں میں بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہے گا۔ گزشیہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم راولپنڈی،گوجرانوالہ،ہزارہ،کوئٹہ، قلات ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواووں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش اسلام آباد (سید پور39، زیروپوائنٹ 2)،مری 28،سیالکوٹ (سٹی 20، ائیرپورٹ 9)،لاہور( پنجاب یونیورسٹی 10)، خضدار 13،ژوب 5، بارکھان 2، مظفر آباد12،کوٹلی 2، گڑھی دوپٹہ ایک، بالاکوٹ 9 اورکاکول میں 4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات