بھارت ‘ ریاست بہار میں بارشوں اور سیلاب کے باعث صورت حال سنگین ترین ہو گئی ‘ 63 افراد ہلاک ‘ لاکھوں بے گھر

بدھ 16 اگست 2017 15:26

بھارت ‘ ریاست بہار میں بارشوں اور سیلاب کے باعث صورت حال سنگین ترین ہو گئی ‘ 63 افراد ہلاک ‘ لاکھوں بے گھر
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2017ء) بھارتی ریاستبہا رمیں بارشوں اور سیلاب کے باعث صورت حال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے ۔ 63 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بیہار میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی ۔

(جاری ہے)

69.81 لاکھ افراد بری طرح متاثر ہوئے ہیں تباہ کن سیلاب کے باعث ہزاروں جھونپڑیاں بہہ گئیں ۔ مختلف عمارتوں ‘ شاہراہوں ‘ پلوں اور فصلوں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے ۔ وزیر اعلی نیتیش کمار نے دوسری بار ریاست کا دورہ کر کے متاثرین کی محفوظ مقامات کی جانب منتقلی کے لئے تمام تر ممکن اقدامات کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..