شہر قائد میں جنوب مغربی سمت سے چلنے والی خنک سمندری ہوائیں بند ،ْ

درجہ حرارت بند ہونا شروع ہوگیا اکتوبر میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹنے اور ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ،ْ محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 13:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2017ء) شہر قائد میں جنوب مغربی سمت سے چلنے والی خنک سمندری ہوائیں بند ہوگئیں اور درجہ حرارت مسلسل بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ چکا ہے ،ْجنوب مغربی سمت سے چلنے والی خنک سمندری ہوائیں بھی بند ہوگئی ہیں جبکہ شمال مغرب سمت سے چلنے والی گرم اور خشک میدانی ہواؤں نے رخ کرلیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کا رخ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ سے تبدیل ہوگیا ہے اور اس تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائیگا جبکہ آئندہ چند روز میں پارہ 40 سے 41 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں گرمی کا دورانیہ 8 سے 13 اکتوبر تک ہے تاہم اکتوبر میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹنے اور ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں کیوں کہ حیرت انگیز طور پر ہوا میں نمی کا تناسب 18 فیصد ہے جو انتہائی کم ہے اگر یہ تناسب 65 فیصد پر چلا جائے تو ہیٹ ویوز کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، ماضی میں ہیٹ ویو سمندری ہوا بند ہونے اور ہوا میں نمی کا تناسب اور درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے ہوا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..