حجرہ شاہ مقیم میںدھند کے باعث کار ٹریکٹر ٹرالی میں دھنس گئی ،ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی ،

بدھ 15 نومبر 2017 13:17

حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2017ء) حجرہ شاہ مقیم میںدھند کے باعث کار ٹریکٹر ٹرالی میں دھنس گئی ،ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی ،ٹرالی مالک کو پچاس ہزار ادا کرنے پڑ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سہتی موڑ قصور روڈ حجرہ شاہ مقیم کے قریب روڑ پرکھڑی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی میںپیچھے سے دھند کے باعث ایک کار نمبری ایل ای ڈی 1125زور دار دھماکہ سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں کار ڈرائیوربابر ساکن محلہ شاہ میر حجرہ شاہ مقیم اور خادم حسین بھٹہ ساکن موضع شریں معافی زخمی ہوگئے جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت کے باعث لاہور ریفر کردیاگیاپولیس موقع پرپہنچی مگر حادثہ کی ذمہ دار ٹریکٹر ٹرالی مالکان نے پچاس ہزار کار کے نقصان کی مد میں ادائیگی کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..