جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا،

سب سے زیادہ بارش پشاور میں ہوئی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

بدھ 15 نومبر 2017 14:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب،خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں پشاور (ائیرپورٹ 60، سٹی 56)، چراٹ 49، بنوں 43، رسالپور42، کوہاٹ 27، لوئر دیر 17، کاکول 15، ماالم جبہ 13، اپردیر 7، میر کھانی 5، پارہ چنار 4، سیدو شریف، چترال 2، ڈی آئی خان،کالام، بالاکوٹ ایک، کامرہ 21، مری، نورپورتھل 13، اسلام آباد میں (سیدپور11، زیرو پوائنٹ10، گولڑہ 8، بوکڑہ 5)، راولپنڈی (چکلالہ12،شمس آباد8)، بھکر 8، منگلا 7، منڈی بہائوالدین، اوکاڑہ،جھنگ، جہلم 6، قصور 5، میانوالی4، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر3، سرگودھا(ائیرپورٹ3، سٹی 02)،جوہر آباد، گوجرانوالہ، ڈی جی خان 2، سیالکوٹ(کینٹ)2، لاہور (یونیورسٹی 2، سٹی 1)،کشمیر میں کوٹلی ، راولاکوٹ 12، مظفرآباد 3، گڑھی دوپٹہ 2، بلوچستان میں ژوب 4 اور بارکھان میں 1 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں( لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا ڈویژن ) میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑے گی۔ ملک میں سب سے زیادہ سردی قلات میں پڑی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، اس کے علاوہ سکردو منفی 1 اور کوئٹہ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..