سرگودھا‘شدید دھند میں گنے سے لوڈ ٹرالیوں نے ٹریفک کی روانی متاثر کر کے رکھ دی

جمعرات 4 جنوری 2018 14:55

سرگودھا‘شدید دھند میں گنے سے لوڈ ٹرالیوں نے ٹریفک کی روانی متاثر کر کے رکھ دی
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2018ء) شدید دھند میں گنے سے لوڈ ٹرالیوں نے ٹریفک کی روانی متاثر کر کے رکھ دی اور حادثات میں اضافہ ہونے لگا۔زرائع کے مطابق ضلع سرگودھامیں گنے کا سیزن شروع ہوتے ہیں مین شاھراوں سرگودھا خوشاب روڈ۔ سرگودھا بھلوال روڈ۔سرگودھا ساہیوال روڈ۔

(جاری ہے)

اور سرگودھا فیصل آباد روڈ ،سرگودھا لاہور روڈ،سرگودھا گجرات روڈ پر گنے کی لوڈ یہ ٹریکٹر ٹرالیاں ٹریفک کی روانی کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں کئی شاہراہوں پر ایک ٹریکٹر ٹرالیوں کے رک جانے یا ٹریکٹر ٹرالیاں الٹ جانے کی وجہ سے روڈکئی کئی گھنٹے بلاک ہورہے ہیں جس سے لوگوں کو دوران سفر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان شاھراوں پر ٹریفک پولیس ڈیوٹی کے علاوہ پیٹرولنگ پولیس کی چوکیاں بھی قائم ھیں اور دو شفٹوں میں گاڑیاں گشت کرتی ہیں لیکن اس کے باوجود ان لوڈشدہ ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف جو کہ منظور شدہ وزن سے کئی گناہ زیادہ وزن لوڈ کرکے روانہ ہے کو انتظامیہ کی طرف سے کھلی چھوٹ دی گئی ہے اور پیٹرولنگ پولیس کی چوکیاں جوکہ تمام شاہراہوں پر موجود ہیں ٹریفک بلاک ہوجانے کے بعد ٹریفک پولیس اور پولیس چوکیوں کے اھلکار ٹریفک کی روانی کو رواں دواں رکھنے کے لیے سست نظر آتے ہیں گنے سے لوڈ ان ٹرالیوں کی طرف سے شوگر ملوں کے سامنے نمبر نہ آنے کے باعث لمبی قطاروں نے بھی ٹریفک کی روانی کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے اسی طرح ان ٹریکٹر ٹرالیوں جو کہ زیادہ لوڈز ھوتی ھیں جسکی وجہ سے آئے روز ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے شہریوں نے ارباب اختیار سے فوری طور پر اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..