شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا‘ ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن

جمعرات 4 جنوری 2018 16:57

شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا‘ ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2018ء) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے ٹرینون کی تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر سید شجاعت علی حسنین کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے باعث تاخیر کا شکار ٹرینون کا شیڈول ہر ممکن کوشش سے بہتر بنایا جائے اور اس دوران متعلقہ حکام خاص طور پر ٹرین ڈرائیورز، اسٹیشن ماسٹرز، سیکشنل کنٹرولرز اور انچارج گارڈز کو سیفٹی اصولوں کا پابند بنایا جائے کیونکہ دوران سفر مسافروں کی حفاظت اور خدمت ریلوے انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

(جاری ہے)

ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن نے مسافروں سے خلوص اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہر ممکن کوشش سے ٹرینوں کا شیڈول بہتر بنا لیا جائے گا۔ یاد رہے دھندلے موسم کے باعث ٹرین آپریشنل اسٹاف کو اسپیشل سیفٹی سرکولرز اور خاص ہدایات دی جاتیں ہیں جن پر سختی سے عمل بھی کروایا جاتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات