امریکہ میں ریکارڈ سردی،

آسٹریلیا میں گرمی کا 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سڈنی میں آگ لگانے پر پابندی،ہزاروں افرادبجلی سے محروم،درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگیا

پیر 8 جنوری 2018 13:12

کینبرا/واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2018ء) ایک طرف اگر شمالی امریکہ میں ریکارڈ سردی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گذشتہ 79 سال میں گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔سڈنی کا درجہ حرارت 47.3 سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔شدید گرمی کی وجہ ہزاروں افراد بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں جبکہ امدادی ادارے بے گھر افراد کو پانی فراہم کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سڈنی کے مغرب پینرتھ علاقے میں رہائشیوں نے سب سے زیادہ گرمی کی شدت محسوس کی۔سڈنی کے وسیع تر علاقے میں آتشزدگی کا سخت انتباہ جاری کیا گیا اور شہر میں آگ جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بیورو آف میٹرولوجی نے تصدیق کی کہ دن کا گرمی سے نڈھال کر دینے والا درجہ حرارت پینرتھ میں ریکارڈ کیا گیا۔گریٹر سڈنی کے علاقوں میں آگ پر پابندی لاگو کر دی گئی تاکہ جنگل کی آگ کے خطرے سے بچا جا سکے، جو کہ آسٹریلیا میں گرمیوں کے دوران ایک معمول ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ