الپ کے پہاڑوں پر شدید برف باری،

برفانی تودے گر نے کاخطرہ بلند ترین سطح پرکر دیا گیا

منگل 9 جنوری 2018 15:59

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2018ء) فرانس میں سرمائی سیاحتی پہاڑی مرکز الپ میں برف کے تودے گر نے کاخطرہ بلند ترین سطح پرکر دیا گیا ہے فرانسیسی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ الپ پہاڑی سلسلوں کے ساوئی علاقے میں برفباری اور تیز ہواؤںکی بنا پربرف کے تودے گرنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

شدید برفباری کی وجہ سے فرانس کے جنوب مشرقی متعدد علاقوں میں بھی درمیانی سطح کا انتباہ جاری کیا گیاہے۔یاد رہے کہ اس علاقے میں گزشتہ برس برف کا تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان