الپوری: شانگلہ اور گردونواح میں بارش ، بالائی پہاڑی علاقوں پر ہلکی برفباری شروع

وادی میں یخ بستہ ہوائیں تیز ہو گئی،سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ،بالائی علاقوں میں برف باری کے بعدلوگ گھروں تک محدود ہو گئے

بدھ 17 جنوری 2018 16:40

الپوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2018ء) شانگلہ اور گردونواح میں بارش اور بالائی پہاڑی علاقوں پر ہلکی برفباری شروع ہوگئی-وادی میں یخ بستہ ہوائیں تیز ہو گئی -سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہی-بالائی علاقوں میں برف باری کے بعدلوگ گھروں تک محدود ہو گئی- موسم سرد ہوتا جارہا ہی-تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے گردونواح میں منگل اور بدھ کے درمیانی شب سے بارش اور بالائی پہاڑی سلسلوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہواہے جس سے علاقہ میں خشک سالی ختم ہوکر موسم میں ٹھنڈ پیدا ہوگیا ہے ، خشک سالی سے اکثر علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوچکی تھی ، چشمے ، ندیاں اور دریائوں میں پانی کی مقدار بہت کم پڑچکا تھا ، پہاڑی سلسلوں چنگا سر ، سپین سر ،مان سر ، شلخو سر ، مالم جبہ جیسے پہاڑوں پر برفباری جبکہ میدانی علاقوں ، بشام ، چکیسر ، پورن ، الپوری ، لیلونئی ، ڈھیرئ ، شاہ پور ، اولندر میں بارش ہورہی ہے، محکمہ موسمیات نے شانگلہ میں جمعرات تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا پیشن گوئی ظاہر کیا ہے ۔

۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..