سردی کی شدت میں اضافہ سے دل اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے ، طبی ماہرین

ماہرین صحت کی دل کے عارضہ اور بلڈ پریشر کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

بدھ 31 جنوری 2018 16:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2018ء) ماہرین صحت نے دل کے عارضہ اور بلڈ پریشر کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافہ سے دل اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہرین امراض دل نے کہا ہے کہ ہر سال سردموسم میں دل کے عارضہ میں مبتلا افرد کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ دل کے عارضہ میں مبتلا افراد کے لئے ضروری ہے کہ معمول کے مطابق اپنا معائنہ کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ ناک کے ذریعے ٹھنڈی ہوا جسم کے اندر داخل ہونے سے تکلیف بڑھ سکتی ہے۔ جس کے لئے ضروری ہے کہ مریض جب بھی گھر سے باہر نکلے تو گرم کپڑے سے ناک اور منہ کو ڈھانپ کر رکھے ۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم میں بلڈ پریشر کے مریضوں سے جسم کا پسینہ خارج نہ ہونے کے باعث جسم میں تکلیف کا لیول بڑھ جاتاہے جو کہ انسانی صحت اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے مسائل میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ دھوپ کے دوران واک کی جائے تاکہ جسم کا پسینہ خارج ہو۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان