بارش کی وجہ سے لیسکو کے تین سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے ،مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی کی فراہمی معطل رہی

پیر 12 فروری 2018 13:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) شہر میں ہونے والی بارش کی وجہ سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )کے تین سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے جس کے باعث مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی کی فراہمی معطل رہی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہر میں وقفے وقفے سے جاری بارش کی وجہ سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا بجلی کی ترسیل کا نظام بھی متاثر ہوا، لیسکو ریجن میں مجموعی طور پر تین سو سے زائد فیڈرز ڈیڈ شارٹ ہوئے جس میں سے دو سو فیڈرز سے بجلی بحال کی گئی تاہم سو فیڈرز سے گھنٹوں بجلی بند رہی۔

بجلی بندش کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، فیڈر ٹرپ ہونے کی وجہ سے باٹا پور، ایمپریس روڈ، ایبٹ روڈ، جوہر ٹاون، ٹاون شپ، گرین ٹاون، گڑھی شاہو، بادامی باغ، شادمان،اچھرہ، سبزہ زار، ہنجروال، ملتان روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ اور گلبرگ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..