ْایبٹ آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

پیر 12 فروری 2018 17:18

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) ایبٹ آباد شہر میں بارش اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، برف باری کی وجہ سے گلیات میں رابطہ سڑکوں کے بند ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ایبٹ آباد میں طویل خشک سالی کے بعد بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ برف باری اور بارش کی وجہ سے سردی کی مدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

گلیات اور بکوٹ کے علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح ان علاقوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ ایبٹ آباد شہر میں سوموار کی صبح سے وقفہ وقفہ سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہو گیا ہے، بارش کے باعث سڑکوں کو ٹریفک میں کم رہی، لوگوں گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

گلیات کے علاقوں نتھیاگلی، ایوبیہ اور ڈونگا گلی سمیت ٹھنڈیانی میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، گلیات میں برف باری سے سیر و تفریح کی عرض سے گئے ہوئے لوگوں نے خوف ہلہ گلہ کیا تاہم برف باری میں شدت آنے کے بعد سڑکوں کی بندش کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جس کی وجہ سے سیاح کو واپس اپنے علاقوں کو جانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں سے سردی سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، شدید ٹھنڈ کے باعث لنڈا بازاروں میں لوگوں کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..