لورالائی ، بارشوں کا سلسلہ جاری،

جاتی سردیاں واپس آگئیں ،شہر کے مختلف روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

ہفتہ 24 فروری 2018 18:54

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء)موسم سرما کی ہفتے کو ہونیوالی بارش نے لورالائی کی سردی میں اضافہ کردیا، شہر کے مختلف روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگے ، بجلی 24گھنٹوں سے غائب ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بلوچستان کے اکثر اضلاع کی طرح لورالائی میں بھی بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،لوگوں نے گرم کپڑے پہننے دوبارہ شروع کردیئے ، شہریوں نے پکوڑوں ،سموسوں،سوپ،اور دیگر گرم مشروباط کے دوکانوں کا رخ کردیا جس کی وجہ سے دکانداروں کی چاندی ہوگئی،بارش کی بوند زمین پے گرتے ہی بجلی غائب جو 24گھنٹوں سے زیادہ ہونے کے بعد بھی بجلی نہ آسکی اور پینے کے پانی ناپید شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

بارش نے میونسپل انتظامیہ کا پول کھول کر رکھ دیا شہر کے مختلف نالیوں کا پانی روڈ پر آنے سے شہر کے مختلف روڈ وںپر ابھی بھی پانی جمع اورروڈ تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں نورانی مسجد چوک پر پانی روڈ پر آنے سے دکانوںمیں داخل ہو گیا اور دکانداروں کا کہناہے کہ ٹھیکیدار کی سست روی کی وجہ سے سیوریج کا گندا پانی روڈپر جمع ہو نے کے بعد ہ دکانوں میں داخل ہو گیا اور دوکانوں کے گرنے کا خطرہ ہے ہم میونسپل کمیٹی لورالائی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سیوریج کی صفائی کریں تاکہ سیوریج کا پانی روڈ پر نہ آئیں اور انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ٹھیکیدار کی جانب سے سیوریج کے سست روی کا نوٹس لیکر ان کے خلاف کاروائی کریں اور سیوریج نالیوں پر جاری کام میں تیز ی لائی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ