شانگلہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوںو بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری

ہفتہ 24 فروری 2018 18:54

شانگلہ۔24فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) شانگلہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑی سلسلوں بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ،بارش اور برفباری کے بعد وادی میںسردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ ہفتوں موسم صاف رہنے کے بعد منگل اور بدھ کے درمیانی شب سے شروع ہونے والی بارش اور برف باری ہفتے کے روز تک جاری رہی ۔

اس سال شانگلہ میں گزشتہ سالوں کی طرح برف باری نہ ہونے کی وجہ سے بالائی علاقوںکے چشمے سوک گئے تھے اور پانی نا پید ہونے کیوجہ سے عوام میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہیں، شانگلہ میں رواں سال موسم سرما میں برفباری کی کمی سے گرمیوں میں پانی کا قلت ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ماہرین کے مطابق شانگلہ جیسے پہاڑی علاقوں میں برفباری نہ ہونا تشویشناک ہے ،انہوں نے اس کو موسمی تبدیلی کے اثرات قرار دیتے ہوئے شانگلہ کے عوام سے اپنے اردگرد ماحول میں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے سمیت گندگی کو ٹھکانے لگا کر مٹی کے اندر دفنانے، غیر ضروری گیسوں کے استعمال اور فضائی الودگی کم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

شا نگلہ کے علاقے میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی شروع ہوئی تھی جس کی وجہ سے پانی کی بہت زیادہ قلت تھی ،فصلوں پر بھی منفی اثر پڑا تھا ، دریائوں ، ندی نالوں ، خوڑوں میں پانی کی سطح انتہائی کم ہوچکی تھی ،محکمہ موسمیات نے شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں جبکہ پہاڑی بالائی علاقوں پر برفباری کی پیشن گئی کی ہے۔ادھر سردی کی شدت میں مسلسل اضافے کے بعد سوختہ لکڑی کی قیمتیوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا