لاہور پر ایک مرتبہ پھر بادلوں کی آمد ، کہیں کہیں ہلکی بارش سے خنکی میں اضافہ

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر مقامات پر بارش کی پیشنگوئی

جمعرات 1 مارچ 2018 17:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) لاہور پر ایک مرتبہ پھر بادلوں کی آمد ہو گئی، کہیں کہیں ہلکی بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مختلف اوقات میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی تاہم آج بروز جمعہ بارش کا زیادہ امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بادل آسمان پر چھائے رہیں گے جس سے موسم میں قدرے خنکی رہے گی۔

(جاری ہے)

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا جبکہ کم سے کم درجہ حررات 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ میدانی علاقوں میں سردی ختم ہوگئی ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ہے ،آج جمعرات اور کل جمعہ کو بادل کھل کر برسیں گے۔ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان بھی ہے ۔ مغربی ہوائوں کا سلسلہ گزشتہ روز سے ملک میں داخل ہو رہا ہے ، جس کے باعث ملک کے بالائی علاقے بارش کے زیر اثر رہیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..