گلگت،ڈپٹی کمشنرکابارشوں کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ کو ممکنہ ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت

جمعرات 15 مارچ 2018 12:18

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2018ء)ڈپٹی کمشنر/ چیئرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت بلتستان کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق گلگت بلتستان میں بارشوں کی وجہ سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات دی ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ ، اورندی نا لوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ا س لئے تمام عوام النا س کو تنبیہ کی ہے کہ ند ی نالوں، اور پہاڑی علاقوں میں سفر کر نے سے گریز کریں، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں کے قریب رہائش پذیر افرادکو تیز بارشوں/ آندھی کی صورت میں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی