سرگودھا:ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

منگل 20 مارچ 2018 15:21

سرگودھا۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) سرگودھا اور گردونواح میں منگل کے روز صبح سویرے ہونیوالی ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، لوگوں نے اللہ کا شکر ادا کیا کیونکہ مسلسل ایک ہفتہ سے سورج نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا تھا، جس سے پنکھے وغیرہ چلنا معمول بن گیا تھا لیکن ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ اس خوشگوار موسم میں لوگ سموسے‘ پکوڑے‘ چاٹ اور اسی طرح کی دیگر چٹ پٹی اشیاء سے لطف اندوز ہوتے رہے، ہواء چلنے سے درختوں سے گرنے والے پتوں نے منظر کو مزید خوبصورت بنادیا جبکہ درختوں پر نئی پھوٹنے والی کونمپلیں دل کو لباہتی رہیں، شہر میں ٹھنڈی ہواء چھائے سرمئی بادل موسم بہار کی آمد کا پتہ دے رہے تھے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان میں چار موسم آتے ہیں جس سے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..